وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوراشٹر تمل سنگامم مہمانوں کا کنبے کی طرح پرجوش استقبال کرنے کے لئے بادل پاڑا گاؤں سومناتھ کے عوام کی تعریف کی۔
ایس ٹی سنگامم کی طرف سے کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ بادل پاڑہ کے لوگوں کو شاباشی اور وہ قابل ستائش ہیں‘
Heartening to see. Compliments to the people of Badalpara. https://t.co/X1amXVBckG
— Narendra Modi (@narendramodi) April 25, 2023


