وزیر اعظم نے ایتھنول سے ہوابازی کا ایندھن بنانے کے تاریخی قدم اور دیسی فیڈ اسٹاک اور ایس اے ایف پر ہندوستان کی پہلی گھریلو تجارتی پرواز کے آغاز کی تعریف کی ہے۔
مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’پائیدار ترقی کے لیے ہماری اجتماعی ترجیح کا اشارہ۔‘‘
Indicative of our collective priority towards sustainable development. https://t.co/42BUsTtY8n
— Narendra Modi (@narendramodi) May 19, 2023


