وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، 6 ندیوں کے پلوں (آر اہ بیز) کی ستائش کی ہے جن کا کل ودربھ کے خطے میں افتتاح کیا گیا تھا۔
مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ جناب دیویندر پھڑنویس کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:
’’ودربھ کے خطے میں کنیکٹی وٹی کے بہتر۔‘‘
Great for connectivity in Vidarbha region. https://t.co/2KTjnZYsSt
— Narendra Modi (@narendramodi) April 16, 2023


