وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اتراکھنڈ کے پاروتی کنڈ کے درشن کیے اور وہاں پوجا ارچنا کی۔

X پر ایک  پوسٹ میں آدی کیلاش کے درشن کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے سبھی ہم وطنوں کے لیے خوشی اور بہبود کے لیے دعا کی۔

وزیراعظم نے X پرپوسٹ کیا :

’’اتراکھنڈ میں پتھوڑا گڑھ کے مقدس پاروتی کنڈ میں درشن کیے اور پوجا ارچنا سے سرشارہوئے۔ یہاں سے آدی کیلاش کے درشن سے بھی دل مطمئن ہے۔ انہوں نے قدرت کی گود میں بسی روحانی اور ثقافت کے اس مقام سے اپنے ملک کےسبھی لوگوں کے سکھ سے بھری زندگی کی کامنا کی۔‘‘

 

انہوں نےپاروتی کنڈ سے کچھ مزید جھلکیاں مشترک کیں۔

 

وزیراعظم کے دفتر نے X پر بھی پوسٹ کیا:

’’پاروتی کنڈ سے جھلکیاں، جہاں وزیراعظم نے دعاکی اورپوجا ارچنا کی۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet

Media Coverage

India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
September 10, 2026

Beyond Metros, Beyond Borders: How India Is Rewriting Its Growth Story Under PM Modi