وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہادر جنگجو مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب مودی نے ایکس پر لکھا:

"ملک کے لافانی جنگجو مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت۔  مادر وطن کی عزت نفس کی حفاظت کے لیے انھوں نے جس جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا وہ آج بھی ہمارے بہادروں کے لیے مشعل راہ ہے۔ مادر وطن کے لیے وقف ان کی بہادرانہ زندگی ہمیشہ ہم وطنوں کو متاثر کرتی رہے گی۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report

Media Coverage

Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مئی 2026
May 27, 2026

Strategic, Sustainable, Self-Reliant: How PM Modi is Building Viksit Bharat