وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے ‘بلیدان دیوس’پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
‘‘ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے بلیدان دیوس پر لاکھوں سلام۔ انہوں نے ملک کی یکجہتی کو برقرار رکھنے کے لیے بے مثال حوصلہ اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ قوم کی تعمیر میں ان کی بیش قیمت خدمات کو ہمیشہ عقیدت و احترام کے ساتھ یاد کیا جائے گا۔"
डॉ. श्यामा प्रसाद मुखर्जी को उनके बलिदान दिवस पर कोटि-कोटि नमन। उन्होंने देश की अखंडता को अक्षुण्ण रखने के लिए अतुलनीय साहस और पुरुषार्थ का परिचय दिया। राष्ट्र निर्माण में उनका अमूल्य योगदान हमेशा श्रद्धापूर्वक याद किया जाएगा।
— Narendra Modi (@narendramodi) June 23, 2025


