وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کی جینتی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کیا اور ہندوستان کے نظریاتی اور ترقی کے سفر میں ان کے گہرے تعاون کو یاد کیا۔

وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پنڈت دین دیال اپادھیائے کا انٹیگرل ہیومنزم کا فلسفہ اور انٹیودیا کا ان کا وژن - قطار میں سب سے آخری شخص کی ترقی - ہندوستان کے ترقیاتی ماڈل کو متاثر کرتا ہے۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ یہ اصول جامع ترقی اور قوم کی تعمیر کے لیے حکومت کے نقطہ نظر میں گہرے طور پر شامل ہیں۔

‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

‘‘ بھارت ماتا کے عظیم فرزند اور انٹیگرل ہیومنزم کے علمبردار پنڈت دین دیال اپادھیائے کو اُن کی یوم پیدائش پر میرا دلی خراج عقیدت۔ ان کے قوم پرست نظریات اور انتیودیا کے اصول، جنہوں نے ملک کو خوشحالی کا راستہ دکھایا، ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں بے حد مفید ثابت ہوں گے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official

Media Coverage

Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 دسمبر 2025
December 07, 2025

National Resolve in Action: PM Modi's Policies Driving Economic Dynamism and Inclusivity