وزیراعظم نے آج مہاپرینروان دِوس کے موقع پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کا عدل، مساوات اور آئینی اصولوں کے لیے غیر متزلزل عزم آج بھی بھارت کے قومی سفر کی رہنمائی کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انسانی وقار کے تحفظ اور جمہوری قدروں کو مضبوط بنانے کے لیے ڈاکٹر امبیڈکر کی مسلسل جدوجہد نے نسل در نسل لوگوں کو متاثر اور بیدار کیا ہے۔

وزیراعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کے نظریات مستقبل میں بھی قوم کی راہ روشن کرتے رہیں گے، جب کہ ملک وِکسِت بھارت کی تعمیر کی طرف بڑھ رہا ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

’’مہاپرینروان دِوس پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی بصیرت افروز قیادت اور عدل، مساوات اور آئینی اقدار کے لیے ان کا اٹل عزم ہماری قومی پیش رفت کی مسلسل رہنمائی کرتا رہا ہے۔ انہوں نے نسلوں کو انسانی وقار کے تحفظ اور جمہوری قدروں کے استحکام کی ترغیب دی۔ ان کے نظریات ہمارا راستہ یوں ہی روشن کرتے رہیں، جب کہ ہم وِکسِت بھارت کی تعمیر کی جانب بڑھ رہے ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi makes India stand tall

Media Coverage

PM Modi makes India stand tall
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister visits Dera Sachkhand Ballan
February 01, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi visited Dera Sachkhand Ballan, in Punjab, today. Shri Modi stated that it was a very special feeling to be at Dera Sachkhand Ballan on the Jayanti of Shri Guru Ravidass Maharaj Ji.

Shri Modi posted on X:

"It was a very special feeling to be at Dera Sachkhand Ballan on the Jayanti of Shri Guru Ravidass Maharaj Ji.”

“ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਰਵਿਦਾਸ ਮਹਾਰਾਜ ਜੀ ਦੀ ਜਯੰਤੀ 'ਤੇ ਡੇਰਾ ਸੱਚਖੰਡ ਬੱਲਾਂ ਵਿਖੇ ਆਉਣਾ ਬਹੁਤ ਹੀ ਖ਼ਾਸ ਅਹਿਸਾਸ ਸੀ।”