وزیراعظم نے تمام شہریوں کی خوشحالی اورفلاح وبہبود کے لیے دعا کی

مہا اشٹمی کے مبارک موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے درگا پوجا کی تقریبات میں حصہ لینے کے لیے آج دہلی کے چترنجن پارک کا دورہ کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ چترنجن پارک بنگالی ثقافت کے ساتھ مضبوط وابستگی کے لیے وسیع پیمانے پر جانا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہاں کے مذہبی تیوہار واقعی ہمارے معاشرے میں اتحاد اور ثقافتی جوش و خروش کے جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔

 

وزیراعظم نے تمام شہریوں کی خوشحالی  اور فلاح وبہبود کے لیے دعا بھی کی۔

وزیر اعظم نے جشن کی جھلکیاں بھی شیئر کیں، یہ کہتے ہوئے: دہلی میں درگا پوجا کی ایک بہت ہی یادگار تقریب کی جھلکیاں! چاروں طرف خوشیاں اور خوشحالی ہو…

 

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘آج مہا اشٹمی کے پرمسرت موقع پر، میں درگا پوجا کی تقریبات میں حصہ لینے کے لیے دہلی کے چترنجن پارک گیا تھا۔ چترنجن پارک بنگالی ثقافت کے ساتھ اپنی مضبوط وابستگی کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ مذہبی تہوار واقعی ہمارے معاشرے میں اتحاد اور ثقافتی  جوش وخروش کے جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہر ایک کی خوشی اور بھلائی کے لیے دعا گو ہوں۔’’

 

“আজ মহা অষ্টমীর পুণ্যদিনে, আমি দিল্লীর চিত্তরঞ্জন পার্কের দুর্গাপুজোয় অংশ নিতে গিয়েছিলাম। চিত্তরঞ্জন পার্ক, বাঙালী সংস্কৃতির সঙ্গে ওতপ্রোতভাবে জড়িত। আমাদের সমাজের ঐক্য ও সাংস্কৃতিক প্রাণময়তার প্রকৃত রূপ ফুটে ওঠে এই অনুষ্ঠানগুলিতে। সকলের সুখ ও কল্যানের জন্যে প্রার্থনা করেছি আমি।”

 

“Highlights from the celebration, stating: “Highlights from a very memorable Durga Puja celebration in Delhi! May there be joy and prosperity all around….” 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Commendable performance of India’s marine exports amid uncertain times

Media Coverage

Commendable performance of India’s marine exports amid uncertain times
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Haryana meets the Prime Minister
May 02, 2026

Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh, met Prime Minister Shri Narendra Modi today.

The Prime Minister posted on X:

"Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh met Prime Minister @narendramodi."