وزیراعظم نے ہنر ہاٹ کا دورہ کیا

Published By : Admin | February 19, 2020 | 15:52 IST

نئی دہلی،19؍فروری، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج یہاں ہنر ہاٹ کا دورہ کیا۔  وہ   ہنر ہاٹ میں شرکت کرنے والے ماہر دستکاروں، فنکاروں اور باورچیوں کے اسٹالس پر بھی گئے، جو ملک کے مختلف حصوں سے یہاں آئے ہیں۔ انڈیا گیٹ کے سبزہ زار پر  اس طرح کے  ڈھائی سو سے زیادہ اسٹالس لگائے گئے ہیں۔ خاص  بات یہ ہے کہ اس میں شرکت کرنے والے دستکاروں 

ہنر ہاٹ  حکومت کے ذریعے  روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی مقامی  روایتی دستکاری  اور ہنر کو  برقرار رکھنے اور فروغ دینے کے عہد کا اظہار ہوتا ہے، جس  میں سے کئی  فنون ختم ہونے کی کگار پر ہیں۔

 The PM also had the 'delicious' Litti Chokha for lunch along with a cup of tea.

 One of the artists presented a map of India to the PM, which depicted the cultural diversity of India.

One of the artists presented a map of India to the PM, which depicted the cultural diversity of India.

 The PM also interacted with a divyang artist and enquired about her paintings and applauded her efforts.

 The PM also tried his hand at music. He played a musical instrument at one of the stalls.

ملک کے مختلف حصوں سے یہاں آئے ہیں۔ انڈیا گیٹ کے سبزہ زار پر  اس طرح کے  ڈھائی سو سے زیادہ اسٹالس لگائے گئے ہیں۔ خاص  بات یہ ہے کہ اس میں شرکت کرنے والے دستکاروں میں  آدھی سے زیادہ خواتین ہیں۔ وزیراعظم نے ہاٹ میں  ان دستکاروں کے ساتھ گفتگو کی  اور وہاں ثقافتی پروگرام بھی دیکھا۔

ہنر ہاٹ  حکومت کے ذریعے  روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی مقامی  روایتی دستکاری  اور ہنر کو  برقرار رکھنے اور فروغ دینے کے عہد کا اظہار ہوتا ہے، جس  میں سے کئی  فنون ختم ہونے کی کگار پر ہیں۔

اس سال کے ہنر ہاٹ کا موضوع ہے ’’کوشل کو کام‘‘ ۔ پچھلے تین برسوں کے دوران ہنر ہاٹ کے ذریعے تقریبا  تین لاکھ ماہر دستکاروں، فنکاروں اور  باورچیوں کو روز گار  اور  روز گار کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں۔ فیض حاصل کرنے والوں میں بڑی تعداد  خاتون دستکاروں کی ہے۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states

Media Coverage

'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 جون 2026
June 03, 2026

One Vision, Many Fronts: How PM Modi is Building Viksit Bharat Across Tech, Defense, Green Energy & Welfare