وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے موتیہاری میں سوامی شکتی شرانانند سرسوتی جی مہاراج سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے آشیرواد لیا اور مہاراج جی کی گرمجوشی، پیار اور رہنمائی کے لئے شکریہ ادا کیا۔
جناب مودی نےایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘آج مجھے موتیہاری میں سوامی شکتی شرانانند سرسوتی جی مہاراج سے آشیرواد حاصل کرنے کی سعادت ملی۔ جہاں ان کی شخصیت چمک اور توانائی سے بھری ہوئی ہے، وہیں ان کی بات چیت بھی روحانیت سے بھری ہوئی ہے۔ میں مہاراج جی کی قربت، پیار اور رہنمائی کیلئے جذبات سے لبریزہوں!’’
आज मोतिहारी में स्वामी शक्ति शरणानंद सरस्वती जी महाराज से आशीर्वाद लेने का सौभाग्य मिला। उनके व्यक्तित्व में जहां तेज और ओज का वास है, वहीं वाणी में आध्यात्मिकता रची-बसी है। महाराज जी की आत्मीयता, स्नेह और मार्गदर्शन से अभिभूत हूं! pic.twitter.com/7PTxDNv0tH
— Narendra Modi (@narendramodi) July 18, 2025


