وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیپال کے وزیر اعظم محترم جناب کے پی شرما اول سے آج بنکاک میں چھٹی بمسٹیک چوٹی کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی۔

 

دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور نیپال کے درمیان منفرد اور قریبی تعلقات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے فزیکل اور ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی، عوام سے عوام کے روابط اور توانائی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے دونوں ممالک اور عوام کے درمیان کثیر جہتی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

 

ہندوستان کی پڑوس مقدم پالیسی کے تحت نیپال ہندوستان کا ترجیحی شراکت دار ہے۔ یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان باقاعدہ اعلیٰ سطحی تبادلوں کی روایت کے سلسلے کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight