وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے آج  فرانس کے شہرایوین میں منعقدہ جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پرمتحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب  جناب شیخ محمد بن زایدالنہیان سے ملاقات کی۔ یہ 2026 میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تیسری ملاقات تھی جو  ہندوستان  اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط اور متحرک جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی عکاسی کرتی ہے۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون میں ہونے والی پیش رفت اور مثبت پیش رفت کا جائزہ لیا، جس میں ٹیکنالوجی، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع کے شعبے شامل ہیں۔ یہ پیش رفت صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید  النہیان کے جنوری 2026 میں  ہندوستان  کے دورے اور وزیراعظم نریندر مودی کے مئی 2026 میں متحدہ عرب امارات کے دورے کے نتیجے میں مزید مضبوط ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

وزیراعظم نے مغربی ایشیا میں پائیدار امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے مکالمے، سفارت کاری، بین الاقوامی قانون کے احترام، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں فریقوں نے آبنائے ہرمز کے ذریعے آزاد، محفوظ اور بلا رکاوٹ بحری آمد و رفت، تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کے تسلسل پر زور دیا۔

وزیراعظم نے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کو  ہندوستان میں رواں سال منعقد ہونے والے برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves Rs 5,070 crore PM Surya Sarovar Yojana for 5,000 MW floating solar projects

Media Coverage

Cabinet approves Rs 5,070 crore PM Surya Sarovar Yojana for 5,000 MW floating solar projects
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister congratulates Yash Vir Singh on winning Bronze in Men’s Javelin at Commonwealth Games 2026
August 01, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has congratulated Yash Vir Singh on winning the Bronze medal in the Men’s Javelin event at the Glasgow Commonwealth Games 2026.

The Prime Minister said that Yash Vir Singh produced an impressive throw, reflecting his zeal and dedication.

Shri Modi expressed confidence that his achievement would inspire many young athletes and wished him the very best for his future endeavours.

The Prime Minister wrote on X;

“Congratulations to Yash Vir Singh for winning the Bronze in the Men’s Javelin event! He produced an impressive throw, reflecting his zeal and dedication. His achievement will inspire many young athletes. All the best to him for the endeavours ahead.

#CWG2026”