وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ جناب مودی کو ان کی جانب سے شری رام مندر کی تقدیس (پران پرتِشٹھا) کے لیے مدعو کیا گیا ۔
وزیر اعظم نے کہا ’’میں ازحد خوش قسمت ہوں۔ یہ میری خوش بختی ہے کہ میں اپنی زندگی میں یہ تاریخی موقع ملاحظہ کروں گا۔‘‘
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
جے سیا رام!
آج کا دن جذبات سے پُر رہا ہے۔ ابھی شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ کے عہدیداران مجھ سے میری رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے آئے تھے۔ انہوں نے مجھے شری رام مندر میں پران پرتشٹھا کے موقع پر ایودھیا آنے کے لیے مدعو کیا ہے۔
میں خود کو بہت خوش قسمت مانتا ہوں۔ یہ میری خوش بختی ہے کہ اپنی زندگی میں، میں یہ تاریخی موقع ملاحظہ کروں گا۔‘‘
जय सियाराम!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2023
आज का दिन बहुत भावनाओं से भरा हुआ है। अभी श्रीराम जन्मभूमि तीर्थ क्षेत्र ट्रस्ट के पदाधिकारी मुझसे मेरे निवास स्थान पर मिलने आए थे। उन्होंने मुझे श्रीराम मंदिर में प्राण-प्रतिष्ठा के अवसर पर अयोध्या आने के लिए निमंत्रित किया है।
मैं खुद को बहुत धन्य महसूस कर रहा… pic.twitter.com/rc801AraIn


