وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایٹا نگر میں ان مقامی تاجروں اور خوردہ فروشوں سے ملاقات کی جنہوں نے مصنوعات کی ایک متحرک رینج کی نمائش کی۔ ‘‘انہوں نے جی ایس ٹی اصلاحات پر مسرت کا اظہار کیا۔ ‘گرو سے کہو یہ سودیشی ہے’ کے پوسٹر بھی انہیں دیے، جس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنی دکانوں پر جوش و خروش سےانہیں دکھائیں گے’’، جناب مودی نے کہا۔

 

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

آج جیسے ہی جی ایس ٹی بچت اتسو کے آغاز کے ساتھ سورج طلوع ہوا، ہندوستان کے اقتصادی سفر میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا اور اروناچل پردیش سے بہتر اور کیا جگہ ہو گی جو طلوع آفتاب کی ہندوستان کی خوبصورت سرزمین ہے۔

 

ایٹا نگر میں، میں نے مقامی تاجروں اور خوردہ فروشوں سے ملاقات کی جنہوں نے مصنوعات کی ایک متحرک رینج کی نمائش کی، جس میں خوشبو دار چائے، ذائقہ دار اچار، ہلدی، بیکری کا سامان، دستکاری وغیرہ شامل ہیں۔

 

انہوں نے جی ایس ٹی اصلاحات پر خوشی کا اظہار کیا۔ ‘گرو سے کہو یہ سودیشی ہے’ کے پوسٹر بھی انہیں  دیے، جس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنی دکانوں پر جوش و خروش سے انہیں دکھائیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience

Media Coverage

India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 مارچ 2026
March 15, 2026

Empowering Bharat: From Loans to Global Leadership Under PM Modi