وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بنکاک میں تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم جناب تھاکسن شیناواترا سے ملاقات کی۔ دونوں  نے دفاع، تجارت، ثقافت اور دیگر شعبوں میں ہندوستان اور تھائی لینڈ کے درمیان تعاون کے بے پناہ  امکانات پر  تبادلہ خیال کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیراعظم نے کہا:

’’تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم جناب  تھاکسن شیناواترا سے مل کر بہت خوشی ہوئی، انہیں گورننس اور پالیسی سازی سے متعلق معاملات کا وسیع تجربہ ہے۔ وہ ہندوستان کے بہت اچھے دوست بھی ہیں اور اٹل جی کے ساتھ ان کے نہایت پرخوشگوار تعلقات تھے۔

مسٹر شیناواترا اور میں نے بھارت-تھائی لینڈ تعاون اور اس سے دونوں  ممالک کے لوگوں کو کس طرح فائدہ پہنچ سکتا ہے اس سلسلے میں تفصیلی  بات چیت کی۔ ہم نے دفاع، تجارت، ثقافت اور  دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کے  بے پناہ  امکانات پر خیالات کا تبادلہ کیا۔

@ThaksinLive‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year

Media Coverage

One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جولائی 2026
July 17, 2026

Green Trains, Private Rockets & Global Partnerships — PM Modi’s New India is Playing to Win