وزیر اعظم نے سگمیہ بھارت مہم کے 9 سال منائے

Published By : Admin | December 3, 2024 | 16:22 IST
وزیر اعظم نے دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کے لیے رسائی، مساوات اور مواقع کو مزید فروغ دینے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا
ہماری دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کی ہمت اور کامیابیاں ہمارے لئے باعث فخر ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سگمیہ  بھارت ابھیان کے 9 سال منائے۔ انہوں نے دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کے لیے رسائی، مساوات اور مواقع کو مزید فروغ دینے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کے استقامت اور کارناموں کی ستائش کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یہ ہمارے لئے باعث  فخر ہے۔

مائی جی او وی انڈیا اور مودی آرکائیو ہینڈلس کی  X       پر سلسلہ وار پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا :

‘‘آج، ہم #9YearsOfSugamyaBharat منا رہے ہیں اور  اپنے دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کے لیے رسائی، مساوات اور مواقع کو مزید فروغ دینے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔’’

‘‘ہماری دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کی ہمت اور کامیابیاں ہمارے لئے باعث  فخر ہیں۔ پیرا اولمپکس میں بھارت کی کامیابی ایک درخشاں مثال ہے۔ یہ معذور افراد کے‘ ہم کر سکتے ہیں’ کے جذبے  کی واضح عکاسی کرتی ہے۔ #9YearsOfSugamyaBharat ’’

‘‘واقعی ایک ناقابل فراموش  یادگار! #9YearsOfSugamyaBharat ’’

‘‘معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے ہماری عہدبستگی کی واضح عکاسی معذور افراد کے حقوق کے ایکٹ 2016 کے تاریخی اقتباس سے ہوتی ہے۔ #9YearsOfSugamyaBharat ’’  

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA

Media Coverage

Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2026
March 10, 2026

Citizens Appreciate India’s Digital Leap and Green Triumphs Under the Leadership of PM Modi