’’ڈبل انجن سرکار قبائلی فرقوں اور خواتین کی بہبود کے لئے خدمت کے جذبے کے ساتھ کام کررہی ہے‘‘
’’ہمیں یہ یقینی بنانا چاہئے کہ ترقی کے سفر میں ہماری مائیں اور بیٹیاں پیچھے نہ رہ جائیں‘‘
’’لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ سے داہود میک اِن انڈیا مہم میں تعاون کرے گا‘‘

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج داہود میں آدی جاتی مہا سمیلن میں شرکت کی ، جہاں انہوں نے تقریباً 22000کروڑ روپے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم نے 1400کروڑروپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔انہوں نے داہود ضلع شمالی خطہ علاقائی آبی سپلائی منصوبے کا بھی افتتاح کیا ، جو نرمدا ندی بیسن پر تقریباً 840کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہوا ہے۔یہ داہود ضلع اور دیوگڑھ بریا شہر کے تقریباً 280 گاؤں کی پانی سپلائی کی ضرورتوں کو پورا کرے گا۔اس کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم نے تقریباً 335کروڑ روپے کے داہود اسمارٹ سٹی کے پانچ پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کیا۔ان پروجیکٹوں میں اِنٹی گریٹیڈکمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (آئی سی سی سی)عمارت  ، اسٹارم واٹر ڈرینج سسٹم ، سیوریج ورکس، سولڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم اور رین واٹر ہارویسٹنگ سسٹم شامل ہے۔پردھان منتری  آواس یوجنا کے تحت پنچ محل اور داہود اضلاع کے 10,000قبائل کو 120 کروڑ روپے سے فائدہ پہنچایاگیا۔وزیر اعظم نے دیگر پروجیکٹوں کے ساتھ 66کے وی گھوڑیا سب اسٹیشن، پنچایت ہاؤس، آنگن واڑی کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم نے داہود میں پیداواری اِکائی میں 9000 ایچ پی الیکٹرک لوکو موٹیو کی مینوفیکچرنگ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اِ س پروجیکٹ پر تقریباً 20,000کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔بھاپ انجنوں  کی معیادی اوور ہال کے لئے 1926میں قائم داہود ورکشاپ کے بنیادی ڈھانچہ میں اصلاحات کے ساتھ الیکٹرک لوکو موٹیو مینوفیکچرنگ اِکائی میں اَپ گریڈ کیا جائے گا۔اس سے 10 ہزار سے زیادہ لوگوں کو براہ راست اور بالواسطہ طورپر روزگار ملے گا۔وزیر اعظم نے تقریباً 550کروڑ روپے کے ریاستی سرکار کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اِس میں تقریباً ایک کروڑ روپے کی آبی سپلائی سے متعلق تقریباً300کروڑ روپے کے پروجیکٹ شامل ہیں۔داہود اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کی لاگت تقریباً 175کروڑ روپے، دودھی متی ریور پروجیکٹ سے متعلق کام اورگھوڑیا میں جی ای ٹی سی او سب اسٹیشن وغیرہ کے کام بھی شامل ہیں۔اس موقع پر مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو ، محترمہ درشنا جردوش، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل اورگجرات سرکار کے متعدد وزراء کے ساتھ دیگر لوگ موجود تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مقامی قبائلی برادری کے ساتھ اپنے طویل جڑاؤ کو یاد کیااور انہیں ملک کی خدمت کے لئے متحرک کرنے کے لئے ان کے آشیرواد کو اس کا کریڈٹ دیا۔ انہوں نے ایک ایسے پس منظر کے لئے ان کی حمایت اور آشیرواد کو کریڈٹ دیا ، جہاں مرکز اور ریاست میں ڈبل انجن سرکار کے ذریعے قبائلی فرقوں اور خاص طور سے خواتین کے تمام مسائل کو حل کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج جن پروجیکٹوں کا افتتاح ہوا ہے، اُن میں سے ایک پینےکے پانی سے جڑی اسکیم ہے اور دوسرا داہود کو اسمارٹ سٹی سے جڑا پروجیکٹ ہے۔ اس سے خطے کی ماؤں اور بیٹیوں کی زندگی میں آسانی پیدا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ داہود میک اِن انڈیا مہم میں تعاون دے گا، کیونکہ داہود میں پیداواری اِکائی میں 20ہزارکروڑ روپے کے 9000ایچ پی الیکٹرک لوکو موٹیو آرہے ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ کیسے داہود کا ریلوے شعبہ مر رہا تھا، جب بہت پہلے وہ یہاں کے ملازمین کے گھروں کا دورہ کرنے آتے تھے۔انہوں نے خطے کے ریلوے ڈھانچے کو ازسر نو زندہ کرنے کا عہد لیا اورآج اس خواب کے پورا ہونے پر مسرت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اس وسیع سرمایہ کاری سے علاقے کے نوجوانوں کو نئے مواقع فراہم ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ریلوے کو تمام پہلوؤں سے جدید کیا جارہا ہے اور ایسے جدید لوکو موٹیو کی تعمیر

وزیر اعظم نے داہود میں پیداواری اِکائی میں 9000 ایچ پی الیکٹرک لوکو موٹیو کی مینوفیکچرنگ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اِ س پروجیکٹ پر تقریباً 20,000کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔بھاپ انجنوں  کی معیادی اوور ہال کے لئے 1926میں قائم داہود ورکشاپ کے بنیادی ڈھانچہ میں اصلاحات کے ساتھ الیکٹرک لوکو موٹیو مینوفیکچرنگ اِکائی میں اَپ گریڈ کیا جائے گا۔اس سے 10 ہزار سے زیادہ لوگوں کو براہ راست اور بالواسطہ طورپر روزگار ملے گا۔وزیر اعظم نے تقریباً 550کروڑ روپے کے ریاستی سرکار کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اِس میں تقریباً ایک کروڑ روپے کی آبی سپلائی سے متعلق تقریباً300کروڑ روپے کے پروجیکٹ شامل ہیں۔داہود اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کی لاگت تقریباً 175کروڑ روپے، دودھی متی ریور پروجیکٹ سے متعلق کام اورگھوڑیا میں جی ای ٹی سی او سب اسٹیشن وغیرہ کے کام بھی شامل ہیں۔اس موقع پر مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو ، محترمہ درشنا جردوش، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل اورگجرات سرکار کے متعدد وزراء کے ساتھ دیگر لوگ موجود تھے۔

ہے اور دوسرا داہود کو اسمارٹ سٹی سے جڑا پروجیکٹ ہے۔ اس سے خطے کی ماؤں اور بیٹیوں کی زندگی میں آسانی پیدا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ داہود میک اِن انڈیا مہم میں تعاون دے گا، کیونکہ داہود میں پیداواری اِکائی میں 20ہزارکروڑ روپے کے 9000ایچ پی الیکٹرک لوکو موٹیو آرہے ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ کیسے داہود کا ریلوے شعبہ مر رہا تھا، جب بہت پہلے وہ یہاں کے ملازمین کے گھروں کا دورہ کرنے آتے تھے۔انہوں نے خطے کے ریلوے ڈھانچے کو ازسر نو زندہ کرنے کا عہد لیا اورآج اس خواب کے پورا ہونے پر مسرت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اس وسیع سرمایہ کاری سے علاقے کے نوجوانوں کو نئے مواقع فراہم ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ریلوے کو تمام پہلوؤں سے جدید کیا جارہا ہے اور ایسے جدید لوکو موٹیو کی تعمیر.

تقریر کا مکمل متن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Lessons from Operation Sindoor’s global outreach

Media Coverage

Lessons from Operation Sindoor’s global outreach
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM chairs 47th Annual General Meeting of Prime Ministers Museum and Library (PMML) Society in New Delhi
June 23, 2025
PM puts forward a visionary concept of a “Museum Map of India”
PM suggests development of a comprehensive national database of all museums in the country
A compilation of all legal battles relating to the Emergency period may be prepared and preserved in light of the completion of 50 years after the Emergency: PM
PM plants a Kapur (Cinnamomum camphora) tree at Teen Murti House symbolizing growth, heritage, and sustainability

Prime Minister Shri Narendra Modi chaired the 47th Annual General Meeting of the Prime Ministers Museum and Library (PMML) Society at Teen Murti Bhawan in New Delhi, earlier today.

During the meeting, Prime Minister emphasised that museums hold immense significance across the world and have the power to make us experience history. He underlined the need to make continuous efforts to generate public interest in museums and to enhance their prestige in society.

Prime Minister put forward a visionary concept of a “Museum Map of India”, aimed at providing a unified cultural and informational landscape of museums across the country.

Underlining the importance of increased use of technology, Prime Minister suggested development of a comprehensive national database of all museums in the country, incorporating key metrics such as footfall and quality standards. He also suggested organising regular workshops for those managing and operating museums, with a focus on capacity building and knowledge sharing.

Prime Minister highlighted the need for fresh initiatives, such as creation of a committee consisting of five persons from each State below the age of 35 years in order to bring out fresh ideas and perspectives on museums in the country.

Prime Minister also highlighted that with the creation of museum on all Prime Ministers, justice has been done to their legacy, including that of the first Prime Minister of India Shri Jawaharlal Nehru. This was not the case before 2014.

Prime Minister also asked for engaging top influencers to visit the museums and also invite the officials of various embassies to Indian museums to increase the awareness about the rich heritage preserved in Indian Museums.

Prime Minister advised that a compilation of all the legal battles and documents relating to the Emergency period may be prepared and preserved in light of the completion of 50 years after the Emergency.

Prime Minister highlighted the importance of preserving and documenting the present in a systematic manner. He noted that by strengthening our current systems and records, we can ensure that future generations and researchers in particular will be able to study and understand this period without difficulty.

Other Members of the PMML Society also shared their suggestions and insights for further enhancement of the Museum and Library.

Prime Minister also planted a Kapur (Cinnamomum camphora) tree in the lawns of Teen Murti House, symbolizing growth, heritage, and sustainability.