وزیراعظم جناب نریندر مودی نے زچگی کی شرح اموات میں نمایاں کمی کی ستائش کی ہے جو 2014-16 میں 130 فی لاکھ زندہ ولادتوں سے کم ہو کر 2018-20 میں فی لاکھ زندہ ولادتوں تک 97 آگئی ہے۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق تمام پہلو بہت مضبوط ہیں۔

مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر منسکھ منڈاویا کے ایک ٹویٹ کے حوالے سے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"یہ ایک بہت حوصلہ افزا رجحان ہے۔ اس تبدیلی کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق تمام پہلوؤں کو آگے بڑھانے پر ہمارا زور بہت مضبوط ہے۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight