وزیر اعظم نے گجرات کے وزیر جناب رشی کیش پٹیل کے ہر گھر جل کی 100 فیصد تکمیل کے حوالے سے کیے گئے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے گجرات کے عوام کے جوش و خروش کی ستائش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’گجرات کے عوام کو بہت بہت مبارکباد۔ یہ جل شکتی کے لیے لوگوں کے جوش و خروش کا اظہار ہے۔‘‘
ગુજરાતના લોકોને ખૂબ ખૂબ અભિનંદન...આ જળ શક્તિ પ્રત્યે લોકોનો ઉત્સાહ દર્શાવે છે. https://t.co/aBveqxkaKL
— Narendra Modi (@narendramodi) October 26, 2022


