وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں کوزی کوڈ کو 'ادب کا شہر' اور گوالیار کو 'موسیقی کا شہر' کے طور پر شامل کرنے کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے کوزی کوڈ اور گوالیار کے لوگوں کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کوزی کوڈ کی بھرپور ادبی وراثت کے ساتھ ہندوستان کی ثقافتی رونق عالمی سطح پر مزید چمک رہی ہے، انہوں نے اپنے میوزیکل ورثے کو محفوظ کرنے اور اس کی افزودگی کے لیے گوالیار کے عزم کو بھی اجاگر کیا اور کہا کہ اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے۔

مرکزی وزیر برائے ثقافت جناب جی کشن ریڈی کی X پر پوسٹس کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا؛

"کوزی کوڈ کی بھرپور ادبی میراث اور گوالیار کا مسحور کن ورثہ کے اب یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے باوقار نیٹ ورک میں شامل ہونے کے ساتھ ہندوستان کی ثقافتی رونق عالمی سطح پر چمک رہی ہے۔

کوزی کوڈ اور گوالیار کے لوگوں کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد!

جب ہم اس بین الاقوامی پہچان کا جشن مناتے ہیں، ہماری قوم اپنی متنوع ثقافتی روایات کے تحفظ اور فروغ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

یہ اعزازات ہماری منفرد ثقافتی بیانیے کی نشوونما اور اشتراک کے لیے وقف ہر فرد کی اجتماعی کوششوں کی بھی عکاسی کرتے ہیں۔"

 

“യുനെസ്‌കോയുടെ 'സാഹിത്യ നഗരം' ബഹുമതി ലഭിച്ചതോടെ സാഹിത്യ കലയോടുള്ള കോഴിക്കോടിന്റെ അഭിനിവേശം ആഗോളതലത്തിൽ ഇടം നേടിയിരിക്കുന്നു. ഊർജ്ജസ്വലമായ സാഹിത്യ പാരമ്പര്യമുള്ള ഈ നഗരം പഠനത്തെയും കഥാകഥനത്തെയും പ്രതിനിധാനം ചെയ്യുന്നു. സാഹിത്യത്തോടുള്ള കോഴിക്കോടിന്റെ അഗാധമായ സ്നേഹം ലോകമെമ്പാടുമുള്ള എഴുത്തുകാരെയും വായനക്കാരെയും പ്രചോദിപ്പിക്കുന്നത് തുടരട്ടെ.”

“ग्वालियर और संगीत का बहुत खास रिश्ता है। UNESCO से इसे सबसे बड़ा सम्मान मिलना बहुत गर्व की बात है। ग्वालियर ने जिस प्रतिबद्धता के साथ संगीत की विरासत को संजोया और समृद्ध किया है, उसकी गूंज दुनियाभर में सुनाई दे रही है। मेरी कामना है कि इस शहर की संगीत परंपरा और उसे लेकर लोगों का उत्साह और बढ़े, ताकि आने वाली पीढ़ियों को इससे प्रेरणा मिलती रहे।”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Wed in India’ Initiative Fuels The Rise Of NRI And Expat Destination Weddings In India

Media Coverage

'Wed in India’ Initiative Fuels The Rise Of NRI And Expat Destination Weddings In India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 دسمبر 2025
December 15, 2025

Visionary Leadership: PM Modi's Era of Railways, AI, and Cultural Renaissance