وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے موجودہ تعلیمی سال سے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل / ڈینٹل کورسز کے لیے آل انڈیا کوٹہ اسکیم میں او بی سی کے لیے 27 فیصد اور معاشی طور پر کمزور طبقے کے لیے 10 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کے حکومت کے تاریخی فیصلے کی تعریف کی ہے۔

 

سلسلے وار ٹوئیٹس میں، وزیر اعظم نے کہا؛

” ہماری حکومت نے موجودہ تعلیمی سال سے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل / ڈینٹل کورسز کے لیے آل انڈیا کوٹہ اسکیم میں او بی سی کے لیے 27 فیصد اور معاشی طور پر کمزور طبقے کے لیے 10 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کا ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔

اس سے ہر سال ہمارے ہزاروں نوجوانوں کو بہتر مواقع حاصل کرنے اور ہمارے ملک میں معاشرتی انصاف کی ایک نئی مثال قائم کرنے میں بے حد مدد ملے گی۔“

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool

Media Coverage

How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology