وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈیجیٹل انڈیا مہم کے کامیاب 10 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دہائی کے بعد ہم ایک ایسے سفر کے گواہ ہیں جس نے بے شمار زندگیوں کو متاثر کیا ہے اور بااختیاری کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ جناب مودی نے کہاکہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے میدان میں  ہندوستان نے کئی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، جو کہ 140 کروڑ  ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم سے ممکن ہوئیں  ہیں۔"

وزیر اعظم نے MyGovIndia کےذریعہ  X پر ایک پوسٹ کا اشتراک کرتے ہوئے لکھا:

‘‘آج ایک تاریخی دن ہے کیونکہ ہم  10YearsOfDigitalIndiaکا جشن منا رہے ہیں!"

دس برس قبل  ڈیجیٹل انڈیا ایک ایسی پہل کے طور پر شروع ہوا تھا، جس کا مقصد ہمارے ملک کو ریجیٹل طور پر بااختیار اور تکنیکی طور پر ترقی یافتہ معاشرہ بنانا تھا۔

ایک دہائی بعد ہم ایک ایسے سفر کے گواہ ہیں جس نے بے شمار زندگیوں کو متاثر کیا ہے اور بااختیاری کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ ہندوستان  نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے میدان میں کئی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، جو 140 کروڑ  ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم سے ممکن ہوئیں۔ صحت اور تعلیم جیسے شعبے بھی اس اقدام سے مستفید ہوئے ہیں۔

یہ تھریڈ اس تبدیلی اور اس کے پیمانے کی ایک جھلک پیش کرتا ہے!

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official

Media Coverage

Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 دسمبر 2025
December 07, 2025

National Resolve in Action: PM Modi's Policies Driving Economic Dynamism and Inclusivity