وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج خود انحصاری اور صاف توانائی کو مقبول بنانے کی کوششوں کی سمت ایک سنگ میل کے طور پر سولر پی وی ماڈیول مینوفیکچرنگ کی 100 گیگا واٹ صلاحیت حاصل کرنے پر ہندوستان کی ستائش کی۔
مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کے X پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:
"یہ خود انحصاری کی طرف ایک اور سنگ میل ہے! یہ ہندوستان کی مینوفیکچرنگ صلاحیتوں کی کامیابی اور صاف توانائی کو مقبول بنانے کی ہماری کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔"
This is yet another milestone towards self-reliance! It depicts the success of India's manufacturing capabilities and our efforts towards popularising clean energy. https://t.co/ZLMkhtSx8u
— Narendra Modi (@narendramodi) August 13, 2025


