وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پارسیوں کے نئے سال پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’پارسیوں کے نئے سال پر مبارکباد ،دعا ہے کہ آنے والا سال مسرت ،خوشحالی اور اچھی صحت جیسی نعمتوں سے بھرا ہو۔نوروز مبارک‘‘
Greetings on Parsi New Year. May the coming year be filled with joy, prosperity and good health. Navroz Mubarak!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 16, 2022


