ماں کلراتری کا آشیرواد طلب کیا

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے نوراتری  کی مہاسپتمی کے مقدس موقع پر  لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔  جناب مودی نے ماں کلراتری سے  ان کے تمام عقیدت مندوں کے لئے آشیررواد بھی طلب کیا اور ماں کلراتری کی دعائیہ مناجات (استوتی) کو بھی مشترک کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا: 

"सुखप्रसन्नवदनां स्मेराननसरोरुहाम्।

एवं सञ्चियन्तयेत्कालरात्रिं सर्वकामसमृद्धिदाम्॥

 

’’اہل وطن کو نوراتری کی مہاسپتمی کی  نیک خواہشات ۔ماں کلراتری کی  شفقت اور نوازش سے آپ سبھی کی زندگی روشن  اور خوشگوار ہو۔ ان سے متعلق ایک استوتی۔۔۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi