وزیراعظم نے گجراتی نئے سال پر مبارک باد دی

Published By : Admin | November 14, 2023 | 10:57 IST

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  گجراتی نئے سال کے موقع پر  نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔

اُن تمام لوگوں کو ، جو دنیا بھر میں نئے سال کا جشن منا رہے ہیں، مبارک باد دیتے ہوئے  وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘یہ سال بہت خاص سال رہا ہے، کیونکہ آپ سب نے  ‘ووکل فار لوکل’ مہم کو ایک شاندار کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔

مقامی مصنوعات  خرید کر ، نئے سال میں اپنی نئی  روشنی  پھیلائی ہے۔

آیئے ہم سب ایک نئے بھارت  کی تعمیر کے لئے آنے والے برسوں میں اسی جوش وخروش  کے ساتھ  لوکل کے لئے  ووکل ہونے  کا عہد کریں۔’’

جناب نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا  ہے :

‘‘میرے تمام پریوار جنوں کو ، جو  پوری دنیا میں  نئے سال کا جشن منا رہے ہیں،  نئے سال کی مبارک باد۔ یہ سال  ایک خاص سال  رہا ہے، کیونکہ آپ سب نے  ‘ووکل فار لوکل’ کو ایک شاندار کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔ مقامی مصنوعات خرید کر ، نئے سال میں اپنی نئی  روشنی  پھیلائی ہے۔آیئے ہم سب ایک نئے بھارت  کی تعمیر کے لئے آنے والے برسوں میں اسی جوش وخروش  کے ساتھ  لوکل کے لئے  ووکل ہونے  کا عہد کریں۔’’

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
How BrahMos can help India become Asia's key defence supplier

Media Coverage

How BrahMos can help India become Asia's key defence supplier
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 21 اپریل 2024
April 21, 2024

Citizens Celebrate India’s Multi-Sectoral Progress With the Modi Government