وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کارتک پورنیما اور دیو دیوالی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا: ’’بھارتی ثقافت اور روحانیت سے جڑا یہ مقدس موقع سب کے لیے خوشی، امن، صحت اور خوشحالی کا سبب بنے۔ پوتر اسنان، خیرات، آرتی اور پوجا سے وابستہ ہماری یہ مقدس روایت ہر ایک کی زندگی کو روشن کرے۔‘‘
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا: ’’ملک کے اپنے تمام اہلِ وطن کو کارتک پورنیما اور دیو دیوالی کی دلی اور بے شمار مبارکباد۔ بھارتی ثقافت اور روحانیت سے جڑا یہ مقدس موقع ہر ایک کے لیے خوشی، سکون، صحت اور کامیابی کا ذریعہ بنے۔ پوتر اسنان، خیرات، آرتی اور پوجا سے وابستہ ہماری یہ مقدس روایت سب کی زندگی کو روشن کرے۔‘‘
देश के अपने सभी परिवारजनों को कार्तिक पूर्णिमा और देव दीपावली की कोटि-कोटि शुभकामनाएं। भारतीय संस्कृति और अध्यात्म से जुड़ा यह दिव्य अवसर हर किसी के लिए सुख, शांति, आरोग्य और सौभाग्य लेकर आए। पावन स्नान, दान-पुण्य, आरती और पूजन से जुड़ी हमारी यह पवित्र परंपरा सबके जीवन को…
— Narendra Modi (@narendramodi) November 5, 2025


