وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھٹھ پوجا کی سندھیا ارگھیہ کے موقع پر آج ملک بھر کے شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی ۔
اس موقع پر جناب مودی نے چھٹھی میا کیلئے وقف عقیدت مندانہ گیت بھی شیئر کیے ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
‘‘چھٹھ کے عظیم تہوار کی سندھیا ارگھیہ کے موقع پر ملک بھر میں میرے خاندان کے ممبران کو لامحدود نیک خواہشات۔ اس مقدس موقع پر غروب آفتاب کو ارگھیہ پیش کرنے کی ہماری روایت بہت خاص ہے۔ سوریہ دیو سب کو خوش کھیں، سب کو خوشی، خوشحالی اور زندگی میں کامیابی ملے، یہ میری خواہش ہے۔ جئے چھٹھی میا!’’
https://m.youtube.com/watch?v=er0EO-Zp904
https://m.youtube.com/watch?v=OrlnX9zM5-k&pp=0gcJCR4Bo7VqN5tD”
देशभर के अपने परिवारजनों को महापर्व छठ के संध्या अर्घ्य की अनंत शुभकामनाएं। इस पावन अवसर पर अस्ताचलगामी सूर्य को अर्घ्य अर्पित करने की हमारी परंपरा बहुत विशिष्ट है। सूर्यदेव की कृपा से सबका कल्याण हो, सबको जीवन में सुख-संपदा और सफलता की प्राप्ति हो, यही कामना है। जय छठी मइया!…
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2025


