وزیر اعظم نے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے تغیراتی اثرات اجاگر کیے

جن اوشدھی دیوس 2026 کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  ان تمام لوگوں کو مبارکباد دی ہے جن پر، پردھان منتری جن اوشدھی پری یوجنا  کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ پہل قدمی  ہمارے اس عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ ہر شہری کو قابل استطاعت قیمتوں پر معیاری ادویات تک رسائی حاصل ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن اوشدھی کیندروں کے ذریعہ،  متعدد کنبے حفظانِ صحت اخراجات میں بچت کر پا رہے ہیں اور انہیں مناسب علاج کی سہولت حاصل ہو رہی ہے۔

وزیر اعظم نے  پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے تغیراتی اثرات کی ایک جھلک بھی ساجھا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

 

’’ #جن اوشدھی دیوس 2026 کے موقع پر میں ان تمام لوگوں کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں جن کی زندگیوں پر پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ یہ پہل قدمی  ہمارے اس عزم کو اجاگر کرتی ہے کہ  ہر شہری کو قابل استطاعت قیمتوں پر معیاری ادویات تک رسائی حاصل ہو۔ جن اوشدھی کیندروں کے ذریعہ، متعدد کنبے حفظانِ صحت اخراجات میں بچت کر پا رہے ہیں اور انہیں مناسب علاج کی سہولت حاصل ہو رہی ہے۔‘‘

 

 

’’پردھان منتری جن اوشدھی پری یوجنا کے تغیراتی اثرات کی ایک جھلک۔

#جن اوشدھی دیوس 2026‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rolls-Royce joins with HAL at the wheel to make India a major aerospace hub

Media Coverage

Rolls-Royce joins with HAL at the wheel to make India a major aerospace hub
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 مئی 2026
May 15, 2026

Viksit Bharat Unleashed: PM Modi's Blueprint Delivers Energy Independence, Tech Boom, and Diplomatic Dominance