وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہتھ کرگھا کےقومی دن کے موقع پر سبھی کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا ۔
جناب مودی نے کہا کہ آج کا دن بنائی کے ہمارے مالامال روایتی ورثے کا جشن منانے کا دن ہے، جو ہماری قوم کی تخلیقی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بھارت کے ہینڈلوم کی گوناگونیت پربے حد فخر ہے، جو روزگار کے فروغ اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘ہتھ کرگھا کےقومی دن کی دلی مبارکباد!
آج کا دن بنائی کے ہمارے مالامال روایتی ورثے کا جشن منانے کا دن ہے، جو ہماری قوم کی تخلیقی صلاحیتوں کی عکاسی کرتا ہے۔
ہمیں بھارت کے ہینڈلوم کی گوناگونیت نیز روزگار اور خوشحالی کے فروغ میں اس کے رول پر ب حدفخر ہے۔’’
Best wishes on National Handloom Day!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2025
Today is a day to celebrate our rich weaving traditions, which showcase the creativity of our people. We are proud of India’s handloom diversity and its role in furthering livelihoods and prosperity. pic.twitter.com/dHOwbZILCW


