وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  ہتھ کرگھا کےقومی دن کے موقع پر سبھی کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا ۔

جناب مودی نے کہا کہ آج کا دن بنائی کے ہمارے مالامال  روایتی ورثے کا جشن منانے کا دن ہے، جو ہماری قوم کی تخلیقی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بھارت کے ہینڈلوم کی گوناگونیت پربے حد فخر ہے، جو روزگار کے فروغ اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘ہتھ کرگھا کےقومی دن کی دلی مبارکباد!

آج کا دن بنائی کے ہمارے مالامال  روایتی ورثے کا جشن منانے کا دن ہے، جو ہماری قوم کی تخلیقی صلاحیتوں کی عکاسی کرتا ہے۔

ہمیں بھارت کے ہینڈلوم کی گوناگونیت نیز روزگار اور خوشحالی کے فروغ میں اس کے رول پر ب حدفخر ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region

Media Coverage

Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch