وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے امدادی رقم کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں ہوئے حادثے پر اظہار افسوس کیا۔ وزیر اعظم  نے ان لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت کیا جنہوں نے اس حادثے میں اپنے اعزاء کو کھودیا ہے اور مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔انہوں نے کہا کہ مقامی انتظامیہ متاثرین کو تمام تر ممکنہ تعاون فراہم کر رہی ہے۔

جناب مودی نے اعلان کیا کہ ہلاک ہونے والے ہرایک فرد کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں ہوئے حادثے پر غمگین ہوں۔ ان لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھو دیا ہے۔ مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کو تمام تر ممکنہ تعاون فراہم کر رہی ہیں۔‘‘

ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم @narendramodi

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin

Media Coverage

Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جولائی 2026
July 23, 2026

Digital Rails, PLI Jobs & Swift Justice: How PM Modi’s Governance is Rewiring India’s Future