وزیر اعظم نے آج مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر مسلح افواج کے بہادر مرد و خواتین کے تئیں تہہ دل سے اظہار تشکر کیا ۔

انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کے جوانوں کا نظم و ضبط، عزم اور ناقابل تسخیر جذبہ ملک کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور اس کے عوام کو قوت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کی عہد بستگی، فرض، نظم و ضبط اور ملک کے تئیں عقیدت کی ایک درخشاں مثال ہے۔

وزیر اعظم نے سبھی سے مسلح افواج  کی شجاعت اور خدمت کے اعزاز میں مسلح افواج کے فلیگ ڈے فنڈ میں تعاون دینے کی بھی اپیل کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر، ہم ان بہادر مرد و خواتین کے تئیں تہہ دل سے اظہار تشکر کرتے ہیں جو غیر متزلزل بہادری کے ساتھ ہمارے ملک کی حفاظت کرتے ہیں۔ ان کا نظم و ضبط، عزم اور جذبہ ہمارے عوام کی حفاظت کرتا ہے اور ہمارے ملک کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔ ان کی عہدبستگی فرض، نظم و ضبط اور ہمارے ملک کے تئیں عقیدت  کی مضبوط مثال ہے۔ آیئے ہم بھی مسلح افواج کے فلیگ ڈے فنڈ میں اپنا تعاون دیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Farmers to benefit as Centre hikes onion procurement price by 13% to ₹2,125 per quintal

Media Coverage

Farmers to benefit as Centre hikes onion procurement price by 13% to ₹2,125 per quintal
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Share your ideas and suggestions for 'Mann Ki Baat' now!
July 05, 2026

Prime Minister Narendra Modi will share 'Mann Ki Baat' on Sunday, July 26th. If you have innovative ideas and suggestions, here is an opportunity to directly share it with the PM. Some of the suggestions would be referred by the Prime Minister during his address.

Share your inputs in the comments section below.