وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا کا اپنی 75ویں سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا، ‘‘یہ آپ کی محبت ہے جو مجھے مسلسل ملک کی خدمت میں مصروف رہنے کی ترغیب دیتی ہے۔’’
آج ایک پوسٹ میں ایکس پر وزیر اعظم نے کہا:
‘‘نیک خواہشات کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ @ombirlakota جی۔ اہل وطن کی بھلائی اور ملک کی ہمہ جہت ترقی کے لیے میری حکومت اپنی کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑنے والی ہے۔ یہ آپ سب کی محبت ہے جو مجھے ملک کی خدمت میں مشغول رہنے کی ترغیب دیتی رہتی ہے ۔’’
शुभकामनाओं के लिए आपका बहुत-बहुत आभार @ombirlakota जी। देशवासियों के कल्याण और राष्ट्र के समग्र विकास के लिए हमारी सरकार अपने प्रयासों में कोई कोर-कसर नहीं छोड़ने वाली है। यह आप सबका स्नेह ही है, जो मुझे निरंतर देशसेवा में जुटे रहने के लिए प्रेरित करता रहता है। https://t.co/QZJJONUj2a
— Narendra Modi (@narendramodi) September 17, 2025


