وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا کا اپنی 75ویں سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا، ‘‘یہ آپ کی محبت ہے جو مجھے مسلسل ملک کی خدمت میں مصروف رہنے کی ترغیب دیتی ہے۔’’

آج ایک پوسٹ میں ایکس پر وزیر اعظم نے کہا:

‘‘نیک خواہشات کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ @ombirlakota جی۔ اہل وطن کی بھلائی اور ملک کی ہمہ جہت ترقی کے لیے میری حکومت اپنی کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑنے والی ہے۔ یہ آپ سب کی محبت ہے جو مجھے ملک کی خدمت میں مشغول رہنے کی ترغیب دیتی رہتی ہے ۔’’

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India at Davos: From presence to partnership in long-term global growth

Media Coverage

India at Davos: From presence to partnership in long-term global growth
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24جنوری 2026
January 24, 2026

Empowered Youth, Strong Women, Healthy Nation — PM Modi's Blueprint for Viksit Bharat