وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ڈاکٹروں، نرسوں اور اُن تمام ورکروں کا شکریہ ادا کیا ہے، جنہوں نے ٹیکہ کاری  میں 100 کروڑ  کی تعداد  کو  عبور کرنے کے لئے کام کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ہندوستان نے تاریخ رقم کی ہے۔

ہم ہندوستانی سائنس، صنعت اور 130 کروڑ  ہندوستانیوں  کے  اجتماعی جذبے  کی فتح کے شاہد ہیں۔

100کروڑ ویکسی نیشن کا نشانہ پار کرنے پر ہندوستان کو مبارک باد۔ ہمارے ڈاکٹروں، نرسوں اور  اُن تمام افراد   کا شکریہ، جنہوں  نے یہ  عظیم نشانہ حاصل کرنے کے لئے کام کیا ہے۔ #  ویکسین کی صدی‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi