وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھوٹان کے چوتھے شاہ کی 70 ویں سالگرہ  پر منعقدہ پروگرام کے دوران ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کے لیے بھوٹان کے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ دہلی میں ہونے والے المناک واقعے کے تناظر میں بھوٹان کے لوگوں نے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے لیے انوکھی دعا کی۔ وزیر اعظم نے ہمدردی اور اتحاد کے اس گہرے عمل کو تسلیم کرتے ہوئے کہا، ‘‘میں اس اظہار یکجہتی  کو کبھی نہیں بھولوں گا۔’’

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں  نے لکھا:

‘‘بھوٹان کے چوتھے شاہ کی 70 ویں کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں بھوٹان کے لوگوں نے ایک انوکھی دعا کے ذریعے دہلی میں ہونے والے دھماکے کے بعد ہندوستان کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ میں اس اظہار یکجہتی  کو کبھی نہیں بھولوں گا۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India-Japan action plan targets exchange of 5 lakh people in five years, including 50,000 skilled Indians: Gov

Media Coverage

India-Japan action plan targets exchange of 5 lakh people in five years, including 50,000 skilled Indians: Gov
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31جولائی 2026
July 31, 2026

Building Trust & Capability Under PM Modi : Fair Exams, Homegrown Space Tech & India’s First Telecom Manufacturing Zone