وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر مکمل ڈاکٹر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ #ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر، میں مکمل ڈاکٹر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ازحد ناموزوں حالت میں بھی ڈاکٹروں نے اعلیٰ ترین شجاعت، بے غرضی اور لچک کی مثال قائم کی ہے۔ ان  کی لگن سے معاشرے کو صحتیابی کے علاوہ امید اور قوت حاصل ہوئی ۔ ‘‘