وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں ہندوستانی کھلاڑیوں کے ذریعہ 100 واں تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ۔

انہوں نے اس تاریخی کارنامے کے لیے کھلاڑیوں، کوچوں اور ان کے سپورٹ سسٹم کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نےایکس  پر پوسٹ کیا:

"ایشین پیرا گیمز میں 100 تمغے! بے مثال خوشی کا لمحہ۔ یہ کامیابی ہمارے کھلاڑیوں کی بھرپور صلاحیتوں، محنت اور عزم کا نتیجہ ہے۔

یہ شاندارکامیابی ہمارے دلوں کو بے پناہ فخر سے  معمور کر دیتا ہے۔ میں اپنے ناقابل یقین کھلاڑیوں ، کوچوں اور ان کے ساتھ کام کرنے والے پورے سپورٹ سسٹم کے لیے اپنی دلی ستائش کا اظہار کرتا ہوں  اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یہ کامیابیاں ہم سب کو متاثر کرتی ہیں۔ ایک یاد دہانی کا کام کرتے ہیں کہ ہمارے نوجوانوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔"

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
A decade of India’s transformative sanitation mission

Media Coverage

A decade of India’s transformative sanitation mission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،3 نومبر 2024
November 03, 2024

PM Modi's Vision for Viksit Bharat Takes Centre Stage as the Nation Continues its Upward Trajectory