وزیراعظم جناب نریندرمودی نے چیتی چند کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘چیتی چند کی نیک خواہشات ۔ جے جھولے لال ’’۔
Best wishes on Cheti Chand. Jai Jhulelal! pic.twitter.com/4X33YxuK13
— Narendra Modi (@narendramodi) March 22, 2023


