وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بلغراد میں منعقدہ عالمی کشتی چیمپئن شپ کے دوران کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہمارے پہلوان ہمیں فخر کا احساس کراتےہیں۔ بلغراد میں منعقدہ عالمی کشتی چیمپئن شپ میں اپنے کانسے کے تمغہ کی فتوحات کے لیے @Phogat_Vinesh  اور @BajrangPunia  کو مبارکباد ۔ یہ دونوں کے لیے خاص ہے کیونکہ ونیش اس پلیٹ فارم پر 2 تمغات جیتنے والی اولین بھارتی خاتون بن چکی ہیں جبکہ بجرنگ نے اپنا چوتھا تمغہ جیتا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi pitches India as stable investment destination amid global turbulence

Media Coverage

PM Modi pitches India as stable investment destination amid global turbulence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جنوری 2026
January 12, 2026

India's Reforms Express Accelerates: Economy Booms, Diplomacy Soars, Heritage Shines Under PM Modi