وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویشالی رمیش بابو کو ایف آئی ڈی ای(فیڈے) ویمنز گرینڈ سوئس 2025 کا خطاب جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے کہاکہ‘‘ان کا جذبہ اور لگن ایک مثال ہے۔ان کومستقبل کی کوششوں کےلیے نیک خواہشات۔
آج ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’شاندار کامیابی۔ ویشالی رمیش بابو کو مبارکباد۔ ان کا جذبہ اور لگن قابلِ تقلیدہے۔ ان کو مستقبل کی کاوشوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘
@chessvaishali
Outstanding accomplishment. Congrats to Vaishali Rameshbabu. Her passion and dedication are exemplary. Best wishes for her future endeavours. @chessvaishali https://t.co/0AgnNjRV93
— Narendra Modi (@narendramodi) September 16, 2025


