وزیر اعظم نے بوڈو لینڈ ٹیریٹوریل کونسل کے چیف ایگزیکٹو ممبر کے طور پر حلف اٹھانے پر جناب ہگراما موہلیری کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بوڈو لینڈ ٹیریٹوریل کونسل (بی ٹی سی) کے چیف ایگزیکیوٹیو ممبر (سی ای ایم) کے طور پر حلف اٹھانے پر جناب ہگراما موہلیری کو دلی مبارکباد پیش کی ۔ جناب مودی نے قابل احترام بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما کے وژن کے لیے مشترکہ عزم پر زور دیتے ہوئے بی ٹی سی انتظامیہ کے لیے مرکزی حکومت اور آسام حکومت دونوں کی طرف سے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

"میں جناب  ہاگراما موہیلاری کو بوڈو لینڈ ٹیریٹورل کونسل کے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر (سی ای ایم) کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں ان کو اور ان کی ٹیم کو ان کے دور کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ مرکزی حکومت اور حکومت آسام بی ٹی سی حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے کیونکہ ہم سب مل کر عظیم بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما کے خواب کو پورا کرنے اور ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے لیے کام کررہے ہیں۔

@ ہگراما آن لائن "

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri

Media Coverage

India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 مارچ 2026
March 13, 2026

Resilient India Under PM Modi: Diplomatic Mastery, Youth Power, and Unstoppable Progress