وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رنکو کو ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں بھالا پھینک F46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی پیرا کھیلوں میں بھالا پھینک F46 مقابلے میں رنکو نے چاندی کا شاندار تمغہ حاصل کیا۔انہیں مبارکباد۔ آگے کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘
A fantastic Silver Medal by Rinku in the Javelin Throw F46 event at the Asian Para Games. Congratulations to him. Wishing him the very best for the endeavours ahead. pic.twitter.com/zSInBpPAn0
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2023


