وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راکیش بھیرا کو معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے 1500 میٹر-ٹی 46 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’راکیش بھیرا کو مردوں کے 1500 میٹر-ٹی 46 مقابلے میں شاندار کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد ! یہ شاندار کارکردگی ان کی لگن اور سخت محنت کا نتیجہ ہے۔‘‘
Congratulations to Rakesh Bhaira for the stellar Bronze Medal win in the Men's 1500m-T46 event!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2023
This excellent performance is a result of his dedication and hard work. pic.twitter.com/wm8moj4Pfr


