وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریتی لامبا کو ایشیائی کھیلوں میں چیلنجنگ خواتین کی 3000 میٹر پیدل دوڑ میں کانسہ کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’پریتی لامبا کو ایشین گیمز میں خواتین کی 3000 میٹر پیدل دوڑ کے سخت  مقابلے میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد!

ان  کی غیر متزلزل استقامت اور  ان کا پختہ عزم ترغیب کی روشنی دینے والا مینارہ ہے۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation