وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریتی لامبا کو ایشیائی کھیلوں میں چیلنجنگ خواتین کی 3000 میٹر پیدل دوڑ میں کانسہ کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’پریتی لامبا کو ایشین گیمز میں خواتین کی 3000 میٹر پیدل دوڑ کے سخت مقابلے میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد!
ان کی غیر متزلزل استقامت اور ان کا پختہ عزم ترغیب کی روشنی دینے والا مینارہ ہے۔‘‘
Congratulations to Priti Lamba for securing the Bronze Medal in the challenging Women's 3000m Steeplechase at the Asian Games!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2023
Her unwavering perseverance and sheer determination shine as a beacon of inspiration. pic.twitter.com/kpe8GrEV6G


