وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایل وی ایم 3 کے کامیاب لانچ پر این ایس ا ٓئی ایل ، آئی این ۔اسپیس اور اسرو کو مبارکباد دی ہے۔

ون ویب کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’ ایل وی ایم 3 کے ایک اور کامیاب لانچ کے لئے  36 @OneWeb سٹیلائٹ کےساتھ    NSIL_India @INSPACeIND @ISRO @کو مبارکباد۔ یہ ا ٓتم نربھرتا کے حقیقی جذبہ کے ساتھ عالمی تجارتی لانچنگ خدمات فراہم کنندہ کے طور پر ہندوستان کے اہم کردار کو تقویت دیتا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
National Technology Day Special: India’s patent boom is rewiring the auto industry

Media Coverage

National Technology Day Special: India’s patent boom is rewiring the auto industry
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 مئی 2026
May 12, 2026

Building a Trusted India: Modi's Leadership in Finance, Manufacturing, and Global Partnerships