وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نتیش کمار اور ترون ڈھلن کو ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران مردوں کے ڈبلز بیڈمنٹن ایس ایل 3- ایس ایل 4 مقابلے میں ایک طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔

انہوں نے ان کے ٹیم ورک کی ستائش یہ کہتے ہوئے کی کہ اس نے آنے والے ایتھلیٹوں کے لیے ایک روشن مثال قائم کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز ایس ایل 3- ایس ایل 4 مقابلے میں شاندار طلائی تمغہ جیتنے کے لیے نتیش کمار اور ترون ڈھلن کو مبارکباد۔ ان کے ٹیم ورک اور صلاحیت نے آنے والے ایتھلیٹوں کے لیے ایک روشن مثال قائم کی ہے۔ بھارت کو ان پر فخر ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
VP Radhakrishnan in Ladakh, PM Modi in Kolkata as India marks Yoga Day

Media Coverage

VP Radhakrishnan in Ladakh, PM Modi in Kolkata as India marks Yoga Day
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جون 2026
June 19, 2026

Appreciation for India’s Domestic Growth and Rising Global Influence under PM Modi’s Leadership